کویت میں ہائی اسکول یا 60 سال سے کم عمر کے ڈپلومہ ہولڈرز کے مسئلے کو حل کرنے میں تاخیر نے ان کے بینک اکاؤنٹس بند کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ تارکین وطن کے اس زمرے کا بحران اس مزید پڑھیں
کویتی حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں اور تارجروں کو پانچ سے 15 سال تک کےلیے اقامے جاری کرنے پر غور کر رہی ہے.
متعدد بین الاقوامی نیوز ویب سائٹس کی رپورٹس کے مطابق مارول کی تازہ ترین ریلیز ‘ ایٹرنلز’ سعودی عرب، کویت اور قطر میں نہیں دکھائی جائے گی۔ فلم 11نومبر کو خلیجی ریاستوں میں اسکرین پر آنے کے لیے تیار تھی، مزید پڑھیں
کویت کے رہائشی امور کے شعبے نے تجارتی، سرکاری، سیاحتی اور خاندانی ویزوں کی درخواستیں دوبارہ سے وصول کرنا شروع کر دی ہیں.
جن میں کہا گیا تھا کہ کویت کے تمام داخلی اور بین الاقوامی ایئرپورٹس کو پروازوں کی آمد ورفت کے لیے کھول دیا جائے اور تمام ممالک کے لیے ویزوں کا اجراء بھی بحال کیا جائے۔
کویتی حکومت نے اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکیوں کی گرفتار روکنے کا فیصلہ کیا ہے اس اقدام سے تارکین وطن عارضی طور پر ملک بدر ہونے سے بچ جائیں گے۔
قومی کیریئر کویت کیلئے ایک ہفتے میں دو پروازیں چلائے گا، پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے پیر کو سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے کویت کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں.
ایئر لائنز نے ہندوستان ، پاکستان ، بنگلہ دیش ، نیپال اور سری لنکا کے مسافروں کے ذریعہ کی جانے والی تمام بکنگ منسوخ کردی اور کم سے کم 10 اگست 2021 تک ان ممالک سے براہ راست مزید بکنگ روک دی۔
کویت کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے یکم اگست 2021 سے ویکسین نہ لینے والے کویتی شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا اعلان کیا۔
کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالدالحامدالصباح سے ملاقات،کویت کے وزیر داخلہ اور پاکستانی سفیر بھی ملاقات میں موجود، 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لئے کویت ویزا بحال ،پاک – کویت دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر گفتگو