کویت کا ویزہ حاصل کرنے والے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری، حکومت کا نیا اعلان نومبر 8, 2021November 8, 2021 کویت کے رہائشی امور کے شعبے نے تجارتی، سرکاری، سیاحتی اور خاندانی ویزوں کی درخواستیں دوبارہ سے وصول کرنا شروع کر دی ہیں.