یو اے ای اتھارٹی کی جانب سےریپڈ پی سی آر ٹیسٹ سےمتعلق نیا ہدایت نامہ پاکستان، بھارت، نیپال، نائیجیریا، سری لنکا کے شہریوں کے لیے جاری کیا گیا ہے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پرریپڈ پی سی آر ٹیسٹ سروس شروع کی ہے۔
کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے دنیا بھر سے سیکڑوں اکائونٹس کو ڈیلیٹ کر دیا ہے.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یکم اکتوبر سےپاکستان بھر میں ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی کا اعلان کردیاگیا ہے۔
ذرا ئع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوں گے جس کے لیے پی سی بی کو عرب امارات بورڈ کی طرف سے تحریری فیصلے کا انتظار ہے جس کے بعد حتمی اعلان کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی، جس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ وزارت صحت کے حکام نے کورونا کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی۔اجلاس مزید پڑھیں
ملک بھرمیں تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پیرکوہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس (انٹر پرووینشل ایجوکیشن منسٹرز کانفرنس) 4 جنوری پیر کے روز ہو مزید پڑھیں
سعودی وزارت داخلہ نے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں اور اداروں کو خبردار کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکم نومبر سے چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو اضافی بجلی 50 فیصد کم قیمت پر دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے توانائی شعبے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں