Covid

پاکستان میں کورونامثبت آنے کی شرح مارچ 2020 کے بعد کم ترین سطح پرآ گئی

پاکستان کی کورونا مثبت آنے کی شرح گزشتہ سال مارچ کے بعد پہلی بار منگل کو 0.94 فیصد تک گر گئی۔ پچھلے تین ہفتوں سے، پاکستان میں مسلسل کورونا وائرس کی مثبت شرح 2 فیصد سے کم اور روزانہ 1,000 مزید پڑھیں

Plan Saudi Arabia

کون نے اقامہ ہولڈرز تارکین وطن کو براہ راست سعودی عرب سفر کرنے کی اجازت ہے؟

میرے خواند نے سعودی عرب میں‌کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائی ہیں اب وہ پاکستان چھٹی (خروج وعودہ) آئے ہوئے ہیں،جبکہ میں‌نے پاکستان میں‌ہی ویکسین لگوائی ہیں کیا میں شوہر کے ساتھ براہ راست مملکت آ سکتی ہوں؟

Jawazat-Saudi Arabia

فیملی نے سعودی عرب میں کورونا ویکسین نہیں لگوائی، سعودی عرب کیسے لا سکتا ہوں؟

مملکت سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائی ہیں، اب اپنے ملک چھٹی پر جانا چاہتا ہوں، جہاں اہلیہ اور بچے خروج و عودہ پر گئے ہوئے ہیں پوچھنا یہ کہ اہلیہ اور بچوں کی ویکسنییشن مملکت سعودی عرب میں‌نہیں ہوئی کس طرح مملکت میں آ سکتے ہیں؟

Jawazat-Saudi Arabia

سعودی عرب کی منظور شدہ ویکسین پاکستان میں‌لگوائی کیا سعودی عرب کا سفر کر سکتا ہوں؟

پاکستان سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن جن کا ویزہ ڈرائیورز کا ہے اور انہوں‌نے پاکستان میں انسٹرازنیکا ویکسین کو دونوں خوراکیں لگوائی ہیں اور ان کا سٹیٹس بھی امیون ہے کی وہ سعودی عرب آ سکتے ہیں؟