آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یو اے ای اور عمان منتقل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 17 اکتوبر سے شروع ہوگا۔
43 سالہ یونس گذشتہ رات اے آر وائی نیوز کے خصوصی پروگرام ’ہر لمہ پرجوش‘ میں مہمان خصوصی تھے۔ سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے انکشاف کیا کہ یونس فٹ بال کھیل رہا تھا جب ان کے استعفیٰ کی خبریں ریلیز ہوئی۔
پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کےلیے ویسٹ انڈیز نے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ویسٹ انڈیز ٹی 20 کرکٹ ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کریں گے ۔ ویسٹ انڈیز ٹیم جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے خلاف بھی اسی ٹیم کے ہمراہ میدان میں اترے گی۔
ایشیاء کپ ٹی20 کا انعقاد رواں سال جولائی میں سری لنکا میں شیڈول تھا۔سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کرونا وائرس کے باعث ایشیاء کپ ٹی20 ملتوی کردیا۔
انجری کا شکار سپر سٹار بابر اعظم سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی نمائندگی سے محروم ہو گئے۔ انجری کا شکار بابر اعظم میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ کپتانی کی ذمہ داری محمد رضوان ہی مزید پڑھیں
سابق ٹیست کرکٹر رمیز راجہ کے اپنے یوٹیوب چینل پر بار بار محمد حفیظ کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیے جانے کے بعد محمد حفیظ کا بیان بھی سامنے آ گیا. سابق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب سے بار بار ریٹائرمنٹ کا مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ 5 کے بقیہ میچز پر پھر کورونا وائرس کی تلوار لٹکنے لگی، پلے آف مرحلے میں شریک ایک فرد کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی۔ پی سی بی کے مطابق مزکورہ فرد کو فوری طور پر مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چھوٹی بیٹی عروہ کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا ہے کہ خدا نے انہیں بیٹیوں جیسے خوبصورت تحفے سے نوازا۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر عروہ مزید پڑھیں
دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 135 رنز کا ہدف دیا تھا، یہ ہدف پاکستان نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ مزید پڑھیں
پاکستان سپرلیگ فائیو کے پلے آف میچز کھیلنے کےلیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، لاہور قلندرز کے انگلش کرکٹر سمت پٹیل کراچی پہنچ گئے۔ پاکستان سپرلیگ فائیو کے بقیہ 4 میچز 14 سے 17 نومبر تک مزید پڑھیں