saudi arabia tourist visa

49 ممالک کی فہرست جن کے شہری سعودی ٹورسٹ ای ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں

سعودی عرب نے یکم اگست کو سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں دوبارہ کھول دی ہیں اور کورونا وائرس وبائی امراض کے نتیجے میں پابندی کے طویل وقفے کے بعد سیاحتی ویزا رکھنے والوں کو داخلے کی اجازت دینا شروع کر دی ہے۔

saudi arabia Umrah new rules

یکم محرم 1443 (10 اگست) سے بین الاقوامی عازمین حج کے لئے عمرہ زیارت کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا

سعود پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ، 10 اگست 2021 (یکم محرم ، 1443) سے بین الاقوامی عازمین حج کے لئے عمرہ سروس کا دوبارہ آغاز کیا جائے گا ، یہ فیصلہ حج سیزن کی کامیاب تکمیل کے بعد سامنے آیا ہے۔

Bahrain Coronavirus

بحرین کا 18 سال سے زائد عمر اور پوری طرح ویکسین شدہ نمازیوں‌کو مساجد میں‌داخلے کی اجازت

بحرین کی وزارت انصاف، اسلامی امور اور اوقاف نے مساجد تک روزانہ پانچ وقت نمازوں‌اور نماز جمعہ کیلئے نمازیوں‌کیلئے رسائی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہوں‌نے کورونا وائرس ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے بعد 14 دن گزار لیے ہیں اور وہ لوگ جو وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں. بحرین نیوز ایجنسی

Saudi Arabia flights

سعودی عرب کا 31 مارچ سے تمام بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے عارضی سفری پابندی ختم کرنے اور تمام بین الاقوامی پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، سعودی پریس ایجنسی نے جمعہ کے روز وزارت داخلہ کے ایک بیان کے حوالے سے رپورٹ کیا۔

Covid-19 Vaccine

کرونا ویکسین کے حوالے سے سعودی عرب کا اہم فیصلہ

سعودی حکومت نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ کورونا ویکسین کی تقسیم کا عمل آئندہ ماہ دسمبر سے کردیا جائے گا، امدادی کاموں کیلئے مملکت کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹرالربیعہ نے مزید پڑھیں