Dubai-United-Arab-Emirates-Burj-Khalifa-top

متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی مسافروں‌کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی مسافروں کیلئے نئے سفری ہدایت نامے پر عمل درآمد کرنا شروع کر دیا ہے، نئے ہدایت نامے کے مطابق ضوابط امارات آنے والے مسافروں پر ایئر پورٹ پر نافذ کیے جا رہے ہیں.

GACA New updates about non-banned countries

پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کرنے کے بعد محکمہ شہری ہوا بازی کا نیا ہدایت نامہ جاری

سعودی عرب کےمحکمہ شہری ہوابازی نےنئے ہدایت نامے میں تمام فضائی کمپنیوں کو سعودی عرب آنے والے مسافروں سے قرنطینہ پیکیج کی مد میں لی جانے والی پیشگی فیس واپس کرنے کی ہدایت کی ہے۔