آسٹریلیا کی پاکستان کو براہ راست پی آئی اے کی پروازوں کی اجازت مل گئی مارچ 14, 2022March 14, 2022 آسٹریلوی حکومت کی سول ایوی ایشن سیفٹی اتھارٹی نے پی آئی اے کو پاکستان سے براہ راست پروازیں چلانے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔