ملک بھرمیں تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پیرکوہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس (انٹر پرووینشل ایجوکیشن منسٹرز کانفرنس) 4 جنوری پیر کے روز ہو مزید پڑھیں
انجری کا شکار سپر سٹار بابر اعظم سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی نمائندگی سے محروم ہو گئے۔ انجری کا شکار بابر اعظم میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ کپتانی کی ذمہ داری محمد رضوان ہی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم جو اس وقت نیوزی لینڈ میں موجود ہے، نیوزی لینڈ پہنچتے ہی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ میں چھ پاکستانی کرکٹرز کی رپورٹس مثبت آ گئیں. لاہور سے روانگی کے وقت تمام اسکواڈ کے ٹیسٹ منفی آئے تھے، سی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پراردو ڈبنگ کے ساتھ نشر کیے جانے والے تُرک ڈرامے ” ارطغرل غازی ” کی بے انتہا مقبولیت کے بعد سرکاری ٹی وی پر جلد تُرکی کا ایک اور ڈرامہ ” یونس امرے” بھِی نشر مزید پڑھیں
کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا،گلستان جوہر میں سیکیورٹی گارڈ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ پستول سے گولی چل گئی اور وہ ماتھے پر گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق مزید پڑھیں
سعودی حکام کی جانب سے اعلان کے بعد پاکستان سے ٹور آپریٹرز نے عمرہ کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے تاہم کل 22 نومبر سے عمرہ زائرین کا سعودی عرب جانے کا سلسلہ شروع ہوگا۔ سعودی حکام کی جانب مزید پڑھیں
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کرنے کی مخالفت کردی جس کے نتیجے میں اس سے متعلق فیصلہ ایک ہفتہ کے لیے موخر کردیا گیا اور اب 23 نومبر آئندہ پیر کو دوبارہ مزید پڑھیں
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں کیپٹن (ر) صفدر اور دیگر کے خلاف مزار قائد کی مبینہ بے حرمتی کے کیس میں قائد اعظم منیجمنٹ بورڈ نے مزار کی بے حرمتی سے متعلق درخواست دائر کردی ہے۔ عدالت نے قائد منیجمنٹ بورڈ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے لاہور میں قبضہ مافیا کو لگام دینے کیلئے عمر شیخ کو کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور لگایا۔ نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں وزیر اعظم نے مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں رکشہ نہر میں گرنے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی، 7 افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں نہر میں رکشہ گرنے کے واقعے مزید پڑھیں