“پاکستان میں تیار کردہ” 4 جی اسمارٹ فونز کی پہلی کھیپ جمعہ 13 اگست کو متحدہ عرب امارات کو برآمد کی گئی۔
وزیراعظم عمران خان نے پیر کو سنگل قومی نصاب (ایس این سی) کا آغاز کر دیا، گزشتہ 25 سالوں سے یہ میرا وژن تھا کہ پاکستان میں ایک دن ہم پورے ملک کے لیے ایک ہی بنیادی نصاب کا حامل ہوں گے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پرریپڈ پی سی آر ٹیسٹ سروس شروع کی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آج (14 اگست) ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.50 روپے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے اضافے کی سفارش کی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہےکہ ایک سال میں کورونا ایس او پیز کی بد ترین خلاف ورزیاں سیاستدانوں نے کی ہیں.
سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے۔ امجد پرویز ایڈوکیٹ نے نواز شریف کی 3 صفحات پر متشمل میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یکم اکتوبر سےپاکستان بھر میں ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی کا اعلان کردیاگیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان 10 ارب درختوں کے سونامی منصوبے کے تحت مون سون مہم کے تحت آج دنیا کے سب سے بڑے میاواکی شہری جنگل کا افتتاح کریں گے۔
متحدہ عرب امارات نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا جس میں ان تمام شرائط پر پیشگی عمل کرنا لازمی ہو گا.
متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے رہائشی ویزا کے حامل پاکستانیوں کو آنے کی اجازت دے دی ہے۔