پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم ورلڈ کپ میں کسی بھی مرحلے پر مطمئن ہونے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں، کپتان نے قومی کرکٹ مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب میں محکمہ صحت کی ٹیم نے شادی کی تقریب میں ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پیش نہ کرنے پر دولہا اور دلہن کو ویکسین لگا دی۔ یہ واقعہ جھنگ میں پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر جھنگ مزید پڑھیں
24 اکتوبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ کے حریف بھارت اور پاکستان ایک دوسرے کے مدمقابل تھے۔ میچ کے ایک ہفتہ بعد بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی محمد شامی کی حمایت میں سامنے آئے لیکن اب ان کی مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور فنانس شوکت ترین نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ تمام معاملات طے پا گئے ہیں اور اس ہفتے ایک معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ مشیر پاکستان سنگل ونڈوکی لانچنگ مزید پڑھیں
کالعدم تحریک لبیک پاکستان ے ساتھ معاہدے کے بعد راولپنڈی کے رہائشیوں نے سکھ کا سانس لیا کیونکہ حکام نے 12 دن کی بندش کے بعد تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے کھول دیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان تمام مزید پڑھیں
پاکستان سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن جن کا ویزہ ڈرائیورز کا ہے اور انہوںنے پاکستان میں انسٹرازنیکا ویکسین کو دونوں خوراکیں لگوائی ہیں اور ان کا سٹیٹس بھی امیون ہے کی وہ سعودی عرب آ سکتے ہیں؟
ایک شخص نے جوازات سے اس کے ٹوئٹر اکائوٹ پر سوال کیا کہ “پاکستان میں سائینوویک چینی ویکسین کی دو خوراکیں لگوائی ہیں کیا دبئی کے راستے سعودی عرب جاسکتا ہوں؟ “
مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر پیر نور الحق قادری نے کہا کہ حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کار کا کردار ادا کرنے کے لیے 12 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان کے کپتان بابراعظم نے اپنے بھارتی ہم منصب ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا اب وہ بطورکپتان ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔
جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تین پے در پے فتوحات کی بدولت پاکستان نے جمعہ کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی، بھارت کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا۔ تازہ ترین رینکنگ کے مزید پڑھیں