سعودی عرب میں رہنے والے تمام غیر ملکی کارکنوں کیلئے سعودی اقامہ قوانین پر عمل کرنا لازمی ہے، قانون کے مطابق خروج و عودہ یا ایگزٹ ری انٹری مخصوص مدت کیلئے جاری کیا جاتا ہے.
پاسپورٹ ایکسپائر ہے کیا ایکسپائر پاسپورٹ کے ساتھ اقامہ تجدید کروایا جا سکتا ہے؟
اب ، جوازت سعودی عرب نے تارکین وطن کارکنوں کو ابشر پلیٹ فارم کے ذریعے الیکٹرانک طور پر ایگزٹ دوبارہ داخلہ ویزا جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ اس فیچر کو ابشر پلیٹ فارم پر تمام صارفین کیلئے فراہم بھی کر دیا گیا ہے.