ایسے مقیم غیرملکی بھی سعودی عرب واپس آسکتے ہیں جنہوں نے کورونا ویکسین کی خوراکیں نہیں لگوائی ہیں۔
میں نے ایک ویکسین سعودی عرب میں لگوائی ہے جبکہ دوسری اسی برانڈ کی اپنے ملک میں کیا سعودی عرب پہنچنے پر لازمی قرنطینہ ہوگا؟
ترجمان سعودی وزارت صحت ڈاکٹر العبد العالی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مملکت میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیسری خوراک جلد فراہم کی جائے گی.