Joint Session of Parliment of Pakistan

حکومت آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 22 بل پیش کرے گی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج (بدھ) کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ اجلاس دوپہر 12.00 بجے شروع ہوا اور اس میں اہم قانون سازی بشمول انتخابات (ترمیمی) بل 2021 اور دیگر پر غور کیا جائے گا۔ یہ انتخابی مزید پڑھیں

Fazl-Nawaz

نواز شریف اور فضل الرحمان کا حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہفتہ کو ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باخبر ذرائع نے مزید پڑھیں

govt-increases-petrol-prices-to-

پیٹرول 145.82 روپے: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے رات گئے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے کا اضافہ کردیا۔ یہ اضافہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ریلیف پیکج کے اعلان کے صرف ایک دن بعد کیا مزید پڑھیں

Tehreek-e-Labbaik (1) (1)

کالعدم تحریک لبیک پر ’پابندی‘ ختم کرنے کی سمری بھیج دی گئی

کالعدم تحریک لبیک پر پابندی کے خاتمے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک لبیک پرلگی پابندی اٹھانے کی سمری ارسال کر دی ہے۔ سمری کی منظوری کے بعد تحریک لبیک پر سے مزید پڑھیں

Saad-rizvi (1)

ٹی ایل پی معاہدہ: حکومت کا سعد رضوی کی رہائی کے خلاف اپیل واپس لینے کا فیصلہ

حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے اور پنجاب بھر میں گرفتار 800 سے زائد حامیوں کو رہا کر دیا ہے۔ حکومت نے گزشتہ اتوار کو کالعدم تنظیم مزید پڑھیں

Shaukat Tarin (1)

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر اس ہفتے دستخط ہوں گے ، شوکت ترین

وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور فنانس شوکت ترین نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ تمام معاملات طے پا گئے ہیں اور اس ہفتے ایک معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ مشیر پاکستان سنگل ونڈوکی لانچنگ مزید پڑھیں