خروج و عودہ، اقاموں، اوروزٹ ویزوں میں 31 جنوری 2022 تک مفت توسیع ہو گی. یہ توسیع کسی فیس اور مقابل مالی کے بغیر خود کار نظام کے تحت کی جائے گی.

خروج و عودہ، اقاموں، اوروزٹ ویزوں میں 31 جنوری 2022 تک مفت توسیع ہو گی. یہ توسیع کسی فیس اور مقابل مالی کے بغیر خود کار نظام کے تحت کی جائے گی.
میری والدہ وزٹ ویزے پر براستہ دبئی آ رہی ہیں، ان کا توکلنا اور صحتی پر رجسٹر کیسے کرنا ہو گا؟ یا مقیم پورٹل پر رجسٹر کرانا ضروری ہے؟
اسی حوالے سے ٹوئٹر پر سعودی محکمہ پاسپورٹ جوازات سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ “کیا فیملی وزٹ ویزے پر آنے والوں کا ویزا رہائشی اقامہ میں تبدیل کیے جانے کی باتین درست ہیں؟