ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ امیر ممالک میں بوسٹر ڈوز مہم اس وبا کو مزید پھیلنے کا سبب بن رہی ہے، کیونکہ غریب ممالک پہلے ہی کورونا کی ابتدائی ویکسین سے محروم ہیں۔ برطانوی میڈیا مزید پڑھیں
کینیڈا نے اتوار کو نئے کورونا وائرس ویرئینٹ، ‘ اومیکرون ‘ کے دو کیسز کی اطلاع دی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان دو افراد میں کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جنہوں نے حال ہی میں نائیجیریا مزید پڑھیں