نیوزی لینڈ ، انگلینڈ میں بھی حملے ہوتے ہیں ، لیکن کوئی ہنگامہ نہیں کرتا: ڈیرن سیمی ستمبر 20, 2021September 21, 2021 ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے فیصلے نے انہیں مایوس کیا۔