سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے وزیر برائے مذہبی امور کی ملاقات نومبر 13, 2021November 13, 2021 پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے ملاقات کی ہے۔