بحرین کی وزارت انصاف، اسلامی امور اور اوقاف نے مساجد تک روزانہ پانچ وقت نمازوںاور نماز جمعہ کیلئے نمازیوںکیلئے رسائی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہوںنے کورونا وائرس ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے بعد 14 دن گزار لیے ہیں اور وہ لوگ جو وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں. بحرین نیوز ایجنسی
