چار مہینوں میں ریاض میں تفتیشی کارروائیوں کے دوران ایک ہزار سے زیادہ دکانیں بند مارچ 10, 2022March 10, 2022 سعودی عرب میں ریاض میونسپلٹی نے مختلف تفتیشی کارروائیوں میں 1،035 تجارتی اداروں کو بند کیا ہے.