سعودی عرب نے پاکستان مصر اور بھارت کے زائرین کیلئے عمرہ ویزوں کا اجرا شروع کر دیا ہے، ان ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں.
سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان انجنیئر ہشام سعید نے عمرہ زائرین کیلئے عمرہ ویزوں کے اجرا اور سعودی عرب آمد کے ضوابط اور طریقہ کار کی تفصیلات سے آگاہ کیا.
سعودی عرب نے تمام ایئرلائنز کو عمرہ زائرین اور وزٹ ویزا کے مسافروں کو مملکت لانے کی اجازت دے دی۔ سعودی عرب نے تمام ایئرلائنز کو عمرہ زائرین اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کو لانے کی اجازت دے دی مزید پڑھیں