وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عید الضحیٰ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں۔
جمعرات کو وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے فرائض میں غفلت برتنے پر چھ اہلکاروں کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔
نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی تاہم وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی۔
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے ہم خیال ارکان اسمبلی نے پارٹی کے متوازی اپنا گروپ بنانے کا باضابطہ اعلان کردیا جب کہ قومی و پنجاب اسمبلی میں اپنے پارلیمانی لیڈر بھی مقرر کردیے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سمندر پارپاکستانیوں نے مالی سال 2021 کے پہلے 10 ماہ کے دوران 24.2 ارب ڈالربھجوا کرپورے مالی سال 20 کا ریکارڈ توڑدیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی سی شیخوپورہ نے بولی کی تاریخ 20 مئی مقرر کردی ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی، جس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ وزارت صحت کے حکام نے کورونا کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی۔اجلاس مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پراردو ڈبنگ کے ساتھ نشر کیے جانے والے تُرک ڈرامے ” ارطغرل غازی ” کی بے انتہا مقبولیت کے بعد سرکاری ٹی وی پر جلد تُرکی کا ایک اور ڈرامہ ” یونس امرے” بھِی نشر مزید پڑھیں
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں کیپٹن (ر) صفدر اور دیگر کے خلاف مزار قائد کی مبینہ بے حرمتی کے کیس میں قائد اعظم منیجمنٹ بورڈ نے مزار کی بے حرمتی سے متعلق درخواست دائر کردی ہے۔ عدالت نے قائد منیجمنٹ بورڈ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے لاہور میں قبضہ مافیا کو لگام دینے کیلئے عمر شیخ کو کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور لگایا۔ نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں وزیر اعظم نے مزید پڑھیں