حکومت نے پاکستان آنے والے تمام غیر ملکیوں کو اندراج کرنے کا فیصلہ کیا ہے: شیخ رشید جولائ 8, 2021July 8, 2021 وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ حکومت نے پاکستان آنے والے تمام غیر ملکیوں کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔