سعودی عرب نے عام نمازیوں کیلئے طواف کعبہ کی پابندی ختم کر دی نومبر 21, 2021November 21, 2021 عام نمازیوں اور شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نماز اوقات کے علاوہ مسجد الحرام کی پہلی اور دوسری منزل پر طواف کرسکتے ہیں۔