سعودی عرب میںڈاکٹر بن کر زنانہ وارڈ میںداخل ہونے والا غیر ملکی گرفتار فروری 19, 2022February 19, 2022 سعودی عرب میں ڈاکٹر کا گاؤن پہن کر ایک غیر ملکی میٹرنیٹی وارڈ میںداخل ہو نے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا.