بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ای ووٹنگ کا کام جاری ہے، صدر پاکستان ستمبر 13, 2021September 30, 2021 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا جس میں انہوں نے حکومت کی کارکردگی کی تعریف کی۔