sonam-kapoor-deletes-turban-can-

اگر آپ پگڑی پہن سکتے ہیں تو حجاب کیوں نہیں؟ سونم کپور کا سوال

بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے معاملے نے اداکارہ سونم کپور کی بھی توجہ حاصل کر لی ہے۔ سونم کپور نے انسٹاگرام اسٹوری پر پگڑی میں ملبوس مرد اور حجاب میں ملبوس خاتون کی تصویر مزید پڑھیں