چار ماہ پہلے خروج نہائی لگوایا تھا سفر نہیںکر سکا، اب اسے کینسل کیسے کروایا جا سکتا ہے؟
اقامے میں تاریخ پیدائش کیسے تبدیل کی جا سکتی ہے؟ پاکستان میں تاریخ پیدائش درست کروانے کے بعد پاسپورٹ پر بھی درست کروائی اب اقامہ میں کس طرح درست کروائی جا سکتی ہے؟
سعودی عرب سے چھٹی پر آنے کے بعد واپس سعودی عرب اپنے پرانے ویزے کی بجائے نئے ویزے پر جا سکتے ہیں؟
اقامہ میں درج انگلش نام غلط لکھا ہوا ہے اُسے کس طرح درست کروایا جا سکتا ہے؟
اقامہ کارڈ میں شادی شدہ کا سٹیٹس کس طرح درج کیا جائے؟‘
سعودی عرب میں رہنے والے تمام غیر ملکی کارکنوں کیلئے سعودی اقامہ قوانین پر عمل کرنا لازمی ہے، قانون کے مطابق خروج و عودہ یا ایگزٹ ری انٹری مخصوص مدت کیلئے جاری کیا جاتا ہے.
فائنل ایگزٹ (خروج نہائی) کی مدت میں اضافہ یا اسے تبدیل کروایا جا سکتا ہے؟
خروج وعودہ کی خلاف ورزی ’خرج ولم یعد‘ کوکفیل کینسل کرانے کا مجاز ہے ؟
جوازات میں کارکن کی اقامہ فائل سیز (ایقاف خدمات) ہے، اس صورت میں کیا اقامہ تجدید کروایا جا سکتا ہے؟
“السلام علیکم۔ جلاوطن کارکن کی کیا سزا ہے، کیا یہ صرف ملک سے جلاوطنی ہے؟”