ایسے مقیم غیرملکی بھی سعودی عرب واپس آسکتے ہیں جنہوں نے کورونا ویکسین کی خوراکیں نہیں لگوائی ہیں۔
کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے کے 8 ماہ بعد بوسٹر ڈوز لینا ضروری ہے، سعودی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میںبتایا.
نئے حکم نامے کے مطابق کن ممالک سے تعلق رکھنے والوں کے اقاموں اور خروج و عودہ کی مدت میں مفت توسیع ہو گی؟
کورونا وائرس کی نئی قسم کے پیش نظر سعودی وزارت داخلہ نے مزید 7 ممالک سے پروازیں معطل کردی ہیں.
سعودی محکمہ پاسپورٹ اور وزارت ہیومن ریسورسز نے سدایا کے تعاون سے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز کر دیا ہے۔
سعودی عرب میں وزارت داخلہ کےابشر پلیٹ فارم نے سعودی عرب سے باہر گئے ہوئے لوگوں کے لیے آن لائن ایگزٹ ری انٹری ویزے میںتوسیع کے طریقہ کار کی وضاحت کی ہے.
سعودی وزارت داخلہ نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے 13 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے ، جن میں 11 ہزار غیر قانونی تارکین کو ملک بدر کر دیا گیا ہے.
میری والدہ وزٹ ویزے پر براستہ دبئی آ رہی ہیں، ان کا توکلنا اور صحتی پر رجسٹر کیسے کرنا ہو گا؟ یا مقیم پورٹل پر رجسٹر کرانا ضروری ہے؟
سعودی وزارت داخلہ نے 3 اقسام کو براہ راست سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، اس کے ساتھ ساتھ 18 سال سے کم عمر کے سعودی شہریوں پر بھی بحرین کا سفر کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی ہے.
سعودی وزارت داخلہ نے کورونا کی وجہ سے پابندی شدہ ممالک کے لئے بغیر فیس کے وزٹ ویزوں کی معیاد کو بڑھانے کے لئے ای سروس کا آغاز کیا ہے.