تجارتی پردہ پوشی کے شبے میں متعدد تجارتی اداروں کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں، ملبوسات کے مراکز اور باربر شاپس پر بھی چھاپے مارے گئے ہیں
سعودی عرب میں سعودی شہری کے نام پر کاروبار کرنے والے غیر ملکیوں کو دی گئی مہلت کے کے خاتمے کے بعد تفتیشی دورے تیز کر دیے گیے ہیں.
سعودی وزارت تجارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے صارفین کو وزارت تجارت کے نام سے نجی کوائف طلب کرنے والوں سے خبردار کیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان وزارت تجارت نے کہا کہ دھوکے باز آن لائن رابطے مزید پڑھیں
سعودی عرب کے تبوک ریجن میں عوامی بازاروں، کچی بستیوں اور ایسے مقامات پر تفتیشی کارروائیاں کی جہاں عام طور پر سعودیوں کے نام سے غیر ملکی کاروبار کر رہے ہیں.
مکہ مکرمہ برانچ نے عوامی بازاروں اور کچی آبادیوں میں سعودیوں کے نام پر غیر ملکیوں کے کاروبار کے انسداد کیلئے تفتیشی کارروائیاں کی ہیں.