خروج و عودہ کے حوالے سے ایک شخص نے سعودی عرب میںجوازات کے ٹوئٹر پر سوال پوچھا کہ ، خروج و عودہ کی مدت میں جنوری کے بعد اضافہ نہیںہوا، سعودی عرب واپسی کے لیے کیا کریں؟
سعودی جوازات سے ایک شخص نے جوازات سے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دریافت کیا کہ “6 سال پہلے حروب کی وجہ سے سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا گیا تھا، کیا وہ اب نئے ویزے پر سعودی عرب آ سکتا ہے؟”
خروج نہائی ویزہ سٹمپ ہو گیا ہوا ہے، مگر اقامہ ایکسپائر ہو گیا ہے، کیا میں سفر کر سکتا ہوں؟
مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے عوامی مقامات میں خلاف ورزیوں اور جرمانوں کا شیڈول جاری کردیا ہے، سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق خلاف ورزی دہرانے پر جرمانے کی رقم دوگنا ہوجائے گی۔ اس حوالے سے ترجمان میونسپلٹی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
محکمہ ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تمام شہروں میں لیموزین گاڑیوں کی خلاف ورزیوں کا خود کار سسٹم کے تحت اندراج کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمے نے مزید پڑھیں
مسجد النبویﷺ کے امور کی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں مدینہ منورہ میں بڑے پیمانے پر افطار کے اجتماعات کی اجازت ہوگی۔ سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے رمضان المبارک کے دوران مزید پڑھیں
سعودی وزارت صنعت ومعدنیات نے دسمبر2021 کے دوران 3.2 ارب ریال سے زیادہ سرمائے والی 80نئی فیکٹریوں کے لائسنس جاری کیے ہیں۔ الاقتصادیہ کے مطابق مملکت میں فیکٹریوں کی مجموعی تعداد دس ہزار 293 تک پہنچ گئی ہے، صنعتی و مزید پڑھیں
سعودی وزارت صحت نے لوگوں کی سہولت کے لیے وزارت کی مختلف ایپس کو ’صحتی‘ ایپ میں ضم کیا ہے۔ اس سے قبل وزارت کی تین ایپس جن میں صحہ، تطمن اور موعد، شامل تھیں علیحدہ کام کر رہی تھیں۔ مزید پڑھیں
سعودی وزارت تجارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے صارفین کو وزارت تجارت کے نام سے نجی کوائف طلب کرنے والوں سے خبردار کیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان وزارت تجارت نے کہا کہ دھوکے باز آن لائن رابطے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں اقامہ قوانین کے مطابق وہ غیرملکی کارکن جو اپنے اہل خانہ کہ ہمراہ مملکت میں مقیم ہیں ان کے ہرفرد خانہ کے لیے ماہانہ 400 ریال کی فیس عائد کی جاتی ہے۔ اس فیس کو عربی میں مزید پڑھیں