Umrah

سعودی ایلچی کی طرف سے پاکستانیوں کیلئے عمرہ زیارت کی بحالی کے حوالے سے جلد خوشخبری دینے کا وعدہ

بدھ کے روز سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد سے ملاقات کے دوران عمرہ زیارت کی بحالی کے حوالے سے پاکستانی عوام کو جلد خوشخبری دینے کا وعدہ کیا.

People in Resturant

سعودی عرب میں‌ریستورانوں اور کیفوں میں کورونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی

سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز میں‌نرمی کا اعلان کرتے ہوئے سعودی عرب میں‌وزارت بلدیات اور دیہی امور اور ہائوسنگ نے اعلان کیا ہے کہ احتیاطی تدابیر کو جاری رکھتے ہوئے ریستوران اور کیفے میں ایک میز پر لوگوں کی تعداد کو 10 تک بڑھا دیا گیا ہے.

Umrah from Pakistan

سعودی عرب کا عمرے کی اجازت مکمل کورونا ویکسینیشن کروانے والوں تک محدود کرنے کا فیصلہ

سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 10 اکتوبر بروز اتوار سے مکہ مکرمہ کی جامع مسجد الحرام میں‌عمرہ اور نماز ادا کرنے کی اجازت صرف ان لوگوں کو دی جائے گی جنہوں نے کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لے لی ہیں.

Pakistan to Saudi Arabia

کیا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں؟ سعودی جوازات کا بڑا اعلان

سعودی محکمہ پاسپورٹ و امیگریشن (جوازات) نے ایک بار پھر واضح کیا کہ مملکت سعودی عرب سے جانے سے قبل کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں.

Saudi Police

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 16،151 غیر قانونی افراد گرفتار

سعودی انگریزی اخبار سعودی گزٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مملک سعودی عرب کے محتلف علاقون میں رہائشی، لیبر قوانین اور بارڈر سیکورٹی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریبا 16،151 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے.