سعودی عرب سے چھٹی (خروج وعودہ) پر آیا تھا، تین ماہ بعد کفیل نے کمپنی بند کر دی، اقامہ پر متغیب لکھا آ رہا ہے کیا وجہ ہے؟ مجھے پاکستان آنے دس ماہ ہو چکے ہیں کیا دوبارہ سعودی عرب آ سکتا ہوں؟
سعودی عرب میں سیکورٹی فورسز اور جوازات کے مختلف شعبوں کی جانب سے 4 نومبر سے 10 نومبر کے دوران کئے گئے فیلڈ انسپیکشن کے دوران 14،932 غیر قانونی تارکین کو گرفتار کیا گیا.
ایک پاکستانی شہری نے متعلقہ ادارے سے استفسار کیا کہ انہیں چھ سال قبل ڈی پورٹ کیا گیا تھا، کیا اب وہ مملکت سعودی عرب واپس جا سکتے ہیں؟
عودی عرب میںرہنے والے زیادہ تر افراد نے کورونا ویکسین کو دونوں خوراکیں لگوا لی ہوئی ہیں. اور اب سعودی عرب میں بوسٹر ڈوز لگانے کی تیاری بھی مکمل کر لی گئی ہے.
مملکت سعودی عرب کیلئے براہ راست فلائٹس کب تک کھلیں گی؟
سعودی عرب جانے کیلئے دبئی یا غیر ممنوعہ ممالک میں کتنے دن گزارنے ہوں گے؟
سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کے ہنرمند اور پیشہ ورغیر ملکی افراد کو شہریت دینے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد بہترین، مفید اور فائدہ مند مہارت اور ممتاز صلاحیتوں کے حامل افراد کو منتخب کرنا ہے تاکہ مزید پڑھیں
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے ملاقات کی ہے۔
اہلیہ کا وزٹ ویزا اسٹمپ ہو چکا ہے، پاکستان کی سعودی عرب کیلئے براہ راست فلائٹس تاحال بند ہیں اہلیہ کو کس طرح بلایا جا سکتا ہے؟
مملکت سعودی عرب پہنچنے کے بعد اعتمرنا اور توکلنا اپیس کے ذریعے مسجد نبوی میں زیارت اور مسجد الحرام میں نماز اور عمرے کے اجازت نامے لے سکتے ہیں.