60ہزار ریال سے زائد نقدی لے جانے والے خبردار! سعودی حکام کا نیا ہدایت نامہ جاری مئی 19, 2021May 19, 2021 سعودی حکام نے ساٹھ ہزار ریال سے زائد نقدی (پاکستانی چوبیس لاکھ روپےسے زائد) بیرون ملک لے جانے والے مسافروں کو خبردار کردیا۔