سعودی شہری کو بیوی کو قتل کر کے ٹکڑے کرنے پر سزائے موت کی سزا مارچ 16, 2022March 16, 2022 سعودی عرب میں سعودی شہری کا بیوی کو وحشیانہ طریقے سے قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر مقامی حکام نے موت کی سزا سنا دی.