برطانیہ نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی سفر پابندیاں ختم کر دی ستمبر 17, 2021September 29, 2021 برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ریڈ لسٹ فہرست سے نکال دیا ہے ،اس کا اعلان پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر نے کیا ۔