سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران مختلف علاقوں سے ریزیڈنسی، لیبر قوانین اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریبا 13،360 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے.
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے اندر مملکت کے مختلف علاقوں سے ریزیڈنسی، لیبر قوانین اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریباََ 15،806 افراد کو گرفتار کیا گیا.