سعودی عرب نے حج و عمرہ اور وزٹ کیلئے 4 نئی ویکسین کی منظوری دے دی دسمبر 8, 2021December 8, 2021 سعودی عرب میں وزارت صحت نے حج و عمرہ ویزہ سمیت وزٹ ویزے پر سعودی عرب آنے والے افراد کیلئے 4 نئی ویکسین کی منظوری دی ہے