saudi arabia Umrah new rules

یکم محرم 1443 (10 اگست) سے بین الاقوامی عازمین حج کے لئے عمرہ زیارت کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا

سعود پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ، 10 اگست 2021 (یکم محرم ، 1443) سے بین الاقوامی عازمین حج کے لئے عمرہ سروس کا دوبارہ آغاز کیا جائے گا ، یہ فیصلہ حج سیزن کی کامیاب تکمیل کے بعد سامنے آیا ہے۔

hajj 2021

سعودی عرب نے حج کی تیاریاں مکمل کر لی، عازمین حج کیلئے اس سال کون کون سے بہترین سہولتیں ہیں؟ جانیئے

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقدس مساجد کی انتظامیہ نے رواں سال حج سیزن کی تیاریاں مکمل کیں، عازمین حج کو اس مرتبہ ماضی کے مقابلے میں مزید بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

Smart robot for zam-zam water

ویڈیو: سعودی عرب میں دونوں مقدس مسجدوں میں زمزم کے پانی کی بوتلوں‌کی تقسیم کیلئے سمارٹ روبوٹ لانچ

دونوں مقدس مسجدوں کے امور کے جنرل ایوان کے صدر ، عبدالرحمٰن السدیس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کی کوشش کے تحت زم زم کے پانی کی بوتلیں بغیر انسانی رابطے تقسیم کرنے کے لئے ایک سمارٹ روبوٹ لانچ کیا ہے۔