ماہرہ خان پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار کا کردار ادا کریں گی اگست 17, 2021August 17, 2021 ماہرہ خان نگار جوہر خان کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں ، جو جون 2020 میں پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بنی تھیں۔