پاکستان اب اسمارٹ فون ایکسپورٹ کرے گا، 5500 فونز کی پہلی کھیپ متحدہ عرب امارات بھیج دی گئی اگست 17, 2021August 17, 2021 “پاکستان میں تیار کردہ” 4 جی اسمارٹ فونز کی پہلی کھیپ جمعہ 13 اگست کو متحدہ عرب امارات کو برآمد کی گئی۔