واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ، آئی او ایس کے لیے ‘فنٹسی فٹ بال’ اسٹیکر پیک متعارف کروادیا اگست 18, 2021August 18, 2021 فٹ بال کے شائقین کے لیے خوشخبری ، انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے جمعرات کو ایک نیا اسٹیکر پیک جاری کیا ہے.