Jawazat-Saudi Arabia

سعودی عرب میں فائنل ایگزت ویزا کے اجرائ کیلئے تمام واجب الادا بلوں کی ادائیگی لازمی ہے

سعودی عرب میں تارکین وطن کے لئے حتمی ایگزٹ ویزا صرف اس صورت میں جاری کیا جاسکتا ہے جب وہ کسی بھی طرح کے بلوں سے آزاد ہو اور اس کے نام پر کوئی کار یا گاڑی رجسٹرڈ نہیں ہونی چاہئے ، اس بات کی تصدیق جنرل ڈائرکٹر برائے پاسپورٹ (جوازات) نے کی۔

schoolexam

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے اور امتحانات لینے کا معاملہ، فیصلہ آج ہو گا

وفاقی وزارت تعلیم شفقت محمود نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے. میٹرک اور انٹر میڈیٹ امتحانات کے حوالے سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا ورچوئل اجلاس منعقد کیا جائے گا.