آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کا اعلان، پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گا اگست 17, 2021August 17, 2021 آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ کے میچز17 اکتوبر سے یواے ای اور عمان میں ہوں گے