خروج نہائی ویزہ سٹمپ ہو گیا ہوا ہے، مگر اقامہ ایکسپائر ہو گیا ہے، کیا میں سفر کر سکتا ہوں؟
ان کا تعلق پاکستان سے ہے، اقامہ کچھ دنوں میں ایکسپائر ہو جائے گا کیا شاہی رعایت کے تحت اقامہ کی تجدید ہو گا؟
پاسپورٹ ایکسپائر ہے کیا ایکسپائر پاسپورٹ کے ساتھ اقامہ تجدید کروایا جا سکتا ہے؟
پاکستان پر سفری پابندی کی وجہ سے اقامہ 30 نومبر تک تجدید ہو گیا ہے، کیا رواں ماں سے فلائٹس کھلنے کی امید ہے؟ اور اگر پروازیں بحال نہیں ہوتیں تو کیا اقامے کی مزید تجدید ہوگی؟۔
اقامہ کچھ دنوں میں ایکسپائر ہونے والا ہے کیا سعودی حکومت کی طرف سے مزید توسیع کا امکان ہے‘؟
خروج و عودہ 30 نومبر کو ختم ہو جائے گا، میں ابھی تک پاکستان میں ہوں، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا کفیل میرے خروج و عودہ میںاضافہ کرا سکتا ہے؟
کویتی حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں اور تارجروں کو پانچ سے 15 سال تک کےلیے اقامے جاری کرنے پر غور کر رہی ہے.
کورونا وبا کے باعث مقررہ وقت پر واپس سعودی عرب نہ جانے والوں کا کیا ہو گا؟ کیا انہیں اقامہ تجدید کی فیس ادا کرنا ہو گی؟
محکمہ پاسپورٹ نے شہریوں اور غیر ملکی تارکین وطن کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں اقامہ، ملازت اور سرحدی امن سعودی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم نہ کریں.
سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حروب والے سعودی عرب واپس آ سکتے ہیں اس خبر میں کتنی سچائی ہے؟