اقامے میں تاریخ پیدائش کیسے تبدیل کی جا سکتی ہے؟ پاکستان میں تاریخ پیدائش درست کروانے کے بعد پاسپورٹ پر بھی درست کروائی اب اقامہ میں کس طرح درست کروائی جا سکتی ہے؟
اقامہ میں درج انگلش نام غلط لکھا ہوا ہے اُسے کس طرح درست کروایا جا سکتا ہے؟
سعودی عرب میںاگر کسی مقیم غیر ملکی کا اقامہ کارڈ گم ہو جائے تو ایسی صورت میں سعودی حکام کی طرف سے دوسرے کارڈ کے اجرا کا طریقہ کار واضح کیا گیا ہے.