oil prices

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس مندی کا شکار ہوگئیں

یوکرین پر روس کے حملے کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں گر گئیں۔ جاپان، آسٹریلیا، چین، سنگاپور اور دیگر اسٹاک مارکیٹوں میں 3 فیصد تک کی گراوٹ ہوئی۔ سینسیکس انڈیکس 1,400 پوائنٹس سے زیادہ نیچے ہے، جبکہ ممبئی کا تجارتی انڈیکس مزید پڑھیں