Ramzan

پاکستان کے احسن رمضان نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے احسن رمضان نے فائنل میں ایران کے عامرسرکوش کو شکست دے کر آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ 16 سالہ احسن اپنا پہلا ٹورنامنٹ کھیلتے ہوئے، ٹائٹل جیتنے والے صرف تیسرے پاکستانی کیوئسٹ مزید پڑھیں