پاسپورٹ ایکسپائر ہے کیا ایکسپائر پاسپورٹ کے ساتھ اقامہ تجدید کروایا جا سکتا ہے؟
سعودی محکمہ پاسپورٹ اور وزارت ہیومن ریسورسز نے سدایا کے تعاون سے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز کر دیا ہے۔
میری والدہ وزٹ ویزے پر براستہ دبئی آ رہی ہیں، ان کا توکلنا اور صحتی پر رجسٹر کیسے کرنا ہو گا؟ یا مقیم پورٹل پر رجسٹر کرانا ضروری ہے؟
کورونا وبا کے باعث مقررہ وقت پر واپس سعودی عرب نہ جانے والوں کا کیا ہو گا؟ کیا انہیں اقامہ تجدید کی فیس ادا کرنا ہو گی؟
تارکین وطن کیلئے سعودی عرب نے مملکت میںداخلے کیلئے ‘قدوم’ ایپ متعارف کرائی ہے، مملکت میںداخل ہونے سے پہلے اس پلیٹ فارم پر رجسٹر کرنا لازمی ہو گا بصورت دیگر سعودی عرب میں داخلے کی اجازت نہیںہو گی.
عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جائیداد خریدنے کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں جس کے مطابق جائیداد خریدنے کے لیے اقامہ درست اور تجدید شدہ ہونا ضروری ہے۔
اب ، جوازت سعودی عرب نے تارکین وطن کارکنوں کو ابشر پلیٹ فارم کے ذریعے الیکٹرانک طور پر ایگزٹ دوبارہ داخلہ ویزا جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ اس فیچر کو ابشر پلیٹ فارم پر تمام صارفین کیلئے فراہم بھی کر دیا گیا ہے.
سعودی وزارت صحت نے ان لوگوں کو جن کا ابشر اکاؤنٹ نہیں ہے انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ اپنا موبائل نمبر اپنے سرپرست کے ابشر اکاؤنٹ میں رجسٹرڈ کرائیں۔ وزارت صحت کے تحت کام کرنے والی ایپ توکلنا نے مزید پڑھیں
اُردو عرب اپنے اُردو بولنے والے دوستوںکے لیے ایک اہم مضمون لے کر آیا ہے. جس میںآپ کو بتایا جائے گا کہ آپ اس چیز کی جانچ کیسے کر سکتے ہیں کہ آپ کے کفیل (اسپانسر) نے آپ کے اقامہ مزید پڑھیں