وزارت حج و عمرہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ مکہ مکرمہ مسجدالحرام میں نماز ادا کرنے کے لیے اجازت نامہ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
سعودی عرب نے ہفتے کے روز کورونا وائرس کی تمام پابندیاں ختم کر دی.
مملکت سعودی عرب کیلئے براہ راست فلائٹس کب تک کھلیں گی؟
ایک شخص نے سوال کیا کہ شعبہ تدریس سے تعلق رکھنے والوں کو مملکت براہ راست آنے کی اجازت دی گئی ہے؟
جن میں کہا گیا تھا کہ کویت کے تمام داخلی اور بین الاقوامی ایئرپورٹس کو پروازوں کی آمد ورفت کے لیے کھول دیا جائے اور تمام ممالک کے لیے ویزوں کا اجراء بھی بحال کیا جائے۔
سعودی عرب حکومت نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ اتوار 17 اکتوبر سے کورونا وائرس کی روک تھام کی پابندیوں اور صحت سے متعلق احتیاطی تدابیروںمیں نرمی شروع کریںگے.